جب کوئي پڑھنے والا اپنے قاری صاحب یا استاد کوھدیہ دے توکیا یہ ھدیہ قبول کرنا حلال ہے ، کیونکہ اگر وہ تعلیم نہ دے رہا ہوتا تویہ ھدیہ اسے نہ ملتا ؟
0 / 0
4,45902/08/2004
کیا استاد کوشاگرد کا ھدیہ قبول کرلینا چاہیے
سوال: 9633
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ
یہ حرام تونہیں ، لیکن ورع وتقوی اسی میں ہے کہ اسے قبول نہ کیا جائے ، واللہ تعالی اعلم ۔.
ماخذ:
دیکھیں : فتاوی الامام نووی رحمہ اللہ تعالی صفحہ نمبر ( 152 ) ۔