داؤن لود کریں
0 / 0
610418/07/2000

كيا ٹخنوں سے نيچے لباس اور داڑھى منڈھے خاوند كے پيچھے نماز ادا كر لے ؟

سوال: 9634

كيا عورت كے ليے اكيلے نماز ادا كرنا افضل ہے يا كہ اپنے داڑھى منڈے اور ٹخنوں سے نيچھے لباس ركھنے والے خاوند كے پيچھے نماز ادا كرنا ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ
بن جبرين حفظہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

ہمارى رائے ميں افضل يہ ہے كہ وہ
اكيلے ہى نماز ادا كر لے، اصل يہى ہے كہ فاسق شخص كو امامت نہ كروانے دى جائے، اور
اس كے پيچھے نماز ادا كرنا مكروہ ہے.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ عبداللہ بن جبرین

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android