داؤن لود کریں
0 / 0

الاستجمار كيا ہے ؟

سوال: 9645

استجمار كيا ہے، اور كيا ہوائى جہاز ميں پانى كے ہوتے ہوئے بھى ٹشو پيپر استعمال كے جاسكتے ہيں، اور طہارت كا كامل طريقہ كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

پيشاب يا پاخانہ كر كے قبل اور دبر
كو پتھر يا اس كے قائم مقام كسى چيز سے صاف كرنے كو استجمار كہا جاتا ہے، ليكن اس
ميں شرط يہ ہے كہ ڈھيلے اور پتھر تين سے كم نہ ہوں، اور ممنوعہ اشياء يعنى ليد اور
ہڈى يا وہ حرمت والى چيز مثلا كھانا وغيرہ نہ ہو.

پانى ہو يا نہ ہو دونوں صورتوں ميں
ڈھيلے وغيرہ استعمال كرنا جائز ہيں، اہل علم كا كہنا ہے:

افضل يہ ہے كہ پانى اور ڈھيلوں كا
استعمال دونوں چيزيں استعمال كرنا افضل ہے، كيونكہ اس ميں صفائى زيادہ ہے.

ماخذ

ديكھيں: اعلام المسافرين ببعض آداب و احكام السفر و ما يخص الملاحين الجويين تاليف: فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين ( 10 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android