داؤن لود کریں
0 / 0

مرگى كے مرض كا شكار شخص كيا شادى سے پہلے منگيتر كو مرض كے بارہ ميں بتائے يا نہ بتائے ؟

سوال: 97823

ميرا بھائى مرگى كے مرض كا شكار ہے، ليكن يہ چيز اس كے ليے جماع ميں مانع نہيں، اس كا ايك عورت سے رشتہ طے ہوا ہے كيا اس كے ليے رخصتى سے قبل بيوى كو اس بيمارى كے متعلق بتانا ضرورى ہے يا نہيں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

” جى ہاں خاوند اور بيوى دونوں ميں
سے اگر كسى كو خلقى يعنى جسمانى عيب اور بيمارى ہے تو شادى سے قبل انہيں ايك دوسرے
كو بتانا ہوگا، كيونكہ يہ خيرخواہى ميں شامل ہوتا ہے، اور اس ليے بھى كہ يہ چيز ان
دونوں ميں محبت و الفت كا باعث اور جھگڑا و فساد ختم كرنے كا باعث ہوگا.

انہيں چاہيے كہ وہ رخصتى كے وقت جب
ايك دوسرے كے پاس جائيں اور دخول ہو تو وہ بصيرت پر ہوں، اور پھر دھوكہ و فراڈ كرنا،
اور عيب چھپانا تو جائز ہى نہيں ہے ” .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android