اگر ميت نے وصيت ميں كسى شخص كو غسل دينے كے ليے متعين اور محدود كر ديا ہو تو كيا اس كى وصيت نافذ كى جائےگى ؟
0 / 0
5,19501/05/2006
ميت كو غسل دينے ميں كون اولى اور بہتر ہے
السؤال: 9947
الجواب
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وآله وبعد.
جى ہاں اس كى وصيت پر عمل كرتے ہوئے اسے نافذ كيا جائےگا.
المصدر:
مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 107 )