داؤن لود کریں
0 / 0

گرہن كى نماز كے ليے ” الصلاۃ جامعۃ ” كے الفاظ كے ساتھ اعلان كرنا

سوال: 9954

حديث ميں وارد ہے كہ گرہن كى نماز كے ليے " الصلاۃ جامعۃ " كے الفاظ سے اعلان كيا جاتا تھا، تو كيا يہ ايك بار كہا جائيگا؟ يا كہ اس ميں تكرار مشروع ہے، اور تكرار كى مقدار كيا ہے، ہميں فتوى ديكر عند اللہ ماجور ہوں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ثابت ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے گرہن كى نماز كے ليے " الصلاۃ جامعۃ " كے الفاظ كے ساتھ اعلان كرنے كا حكم ديا، اسے بخارى اور مسلم نے روايت كيا ہے.

اور اعلان كرنے والے كے ليے سنت يہ ہے كہ وہ اعلان تكرار كے ساتھ كرے حتى كہ اس كا خيال ہو كہ لوگوں نے اسے سن ليا ہے، ہمارے علم كے مطابق تو اس ميں كوئى حد مقرر نہيں.

اللہ تعالى ہى توفيق نصيب كرنے والا ہے.

ماخذ

ديكھيں: مجموع فتاوى ومقالات فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 13 / 38 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android