زمرہ جات
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 36ذیلی زمرے: 4
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
جوابات: 36
ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
جوابات: 63
ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 95ذیلی زمرے: 18
خانگی فقہ
دکھائیں›
جوابات: 95
ذیلی زمرے: 18
فقہ اور اصول فقہذیلی زمرے: 2
فقہ اور اصول فقہ
ذیلی زمرے: 2
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
جوابات: 7
ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
جوابات: 3
ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
جوابات: 134
ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
جوابات: 24
ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
تربیت و پرورش
دکھائیں›
جوابات: 5
ذیلی زمرے: 2
شرک اور اس کی اقسام
احترام اور سلام کہتے ہوئے رکوع یا سجدہ کرنا شرک ہے؟
مندرجہ بالا تمام گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ: غیر اللہ کو سجدہ کفریہ عمل اسی وقت ہو گا جب بطور عبادت کیا جائے، چنانچہ اگر کوئی تعظیمی سجدہ کرتا ہے تو یہ کبیرہ گناہوں میں شامل ہے، شرک تک نہیں پہنچتا۔12,059دعا سے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیلیے سجدہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
5,362شرک کی کیا حقیقت ہے اور شرک کی کتنی اقسام ہیں؟
1-اللہ تعالی کی ربوبیت، الوہیت اور اسما و صفات سے تعلق رکھنے والے خالصتاً اللہ کے حق کو غیر اللہ کے لیے بجا لانا شرک اکبر کہلاتا ہے۔ شرک کی یہ قسم کبھی تو واضح ہوتی ہے اور کبھی خفیہ بھی ہوتی ہے، اسی طرح اس کا تعلق نظریات، افعال اور اقوال سے بھی ہو سکتا ہے۔ 2- شرک اکبر کا ذریعہ بننے والا کوئی بھی کام شرک اصغر کہلاتا ہے، یا پھر شرعی نصوص میں اسے شرک کہا گیا ہے لیکن وہ در حقیقت شرک اکبر تک نہیں پہنچتا۔ شرک اصغر بسا اوقات بالکل واضح ہوتا ہے، مثلاً: تعویذ گنڈے وغیرہ پہننا، دھاگا باندھنا، مخصوص نظریات کے ساتھ انگوٹھی پہننا، اور بسا اوقات شرک اصغر خفیہ بھی ہوتا ہے، جیسے کہ ریاکاری ، اسی طرح شرک اصغر کا تعلق نظریات سے بھی ہو سکتا ہے اور ایسے ہی کچھ اقوال و افعال بھی شرک اصغر ہو سکتے ہیں۔ 3- شرک اکبر اور شرک اصغر کے حکم میں فرق یہ ہے کہ شرک اکبر کی وجہ سے انسان اسلام سے خارج ہو جاتا ہے، اس لیے شرک اکبر کے مرتکب افراد پر اسلام سے خارج ہونے اور ارتداد کا حکم لگا یا جائے تو وہ کافر اور مرتد ہو گا، جبکہ شرک اصغر کا مرتکب شخص اسلام سے خارج نہیں ہوتا، بلکہ وہ مسلمان ہی رہے گا ، البتہ شرک اصغر کا مرتکب شخص انتہائی خطرناک صورت حال میں ہوتا ہے۔873تعویذ کے احکامات، اور کیا تعویذ سے نظر بد اور حسد سے بچاؤ ممکن ہے؟
علمائے کرام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نظر بد کے علاج کے لیے غیر قرآنی تعویذ حرام ہے، لیکن اگر قرآنی آیات پر مشتمل ہو تو اس کے بارے میں اختلاف ہے، چنانچہ کچھ اہل علم نے اس کی اجازت دی ہے جبکہ کچھ نے منع کیا ہے، تاہم ممانعت کا موقف احادیث کے عموم اور سد ذرائع کے طور پر زیادہ راجح معلوم ہوتا ہے۔1,070کیا مرد کے لیے ایک سے زیادہ شادی کی اجازت کو ناپسند کرنا نواقض اسلام میں شامل ہے؟
1,230اپنی اہلیہ کے لیے قرآنی تعویذ تیار کر کے دیا۔
2,942شریعت کیا ہے؟
8,645“غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے والے پر اللہ کی لعنت ہو” کا مطلب
2,014ایک شخص کیافہ شناس کے پاس گیا تھا تو کیا وہ توبہ کر سکتا ہے؟ اگر توبہ کرنا چاہے تو کیسے کرے؟
2,657نجومیوں کے پاس جانے اور ان کی بات ماننے کا حکم
7,379