احترام اور سلام کہتے ہوئے رکوع یا سجدہ کرنا شرک ہے؟
مندرجہ بالا تمام گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ: غیر اللہ کو سجدہ کفریہ عمل اسی وقت ہو گا جب بطور عبادت کیا جائے، چنانچہ اگر کوئی تعظیمی سجدہ کرتا ہے تو یہ کبیرہ گناہوں میں شامل ہے، شرک تک نہیں پہنچتا۔
12,059