اخلاقیات
حمد اور شکر میں فرق
کیا حمد اور شکر میں فرق ہے؟عورتوں سے شرم و حياء كى بنا پر شادى نہ كرنا اور جنسى شہوت ختم كروانا
ميں اٹھارہ برس كا جوان ہوں اور شادى نہيں كرنا چاہتا كيونكہ بہت ہى شرميلا ہوں، اور مجھے عورتوں سے بہت زيادہ شرم محسوس ہوتى ہے، اور پھر ميں آپريشن كے ذريعہ جنسى شہوت بھى ختم كرانا چاہتا ہوں، ميں نے اللہ كى قسم كھائى ہے كہ شادى نہيں كرونگا، كيا اگر ميں شادى نہيں كرتا تو گنہگار ٹھروں گا ؟لوگوں كے ذوق اور عرف كے مطابق چلتے ہوئے لباس ٹخنوں سے نيچے ركھنا، اور پتلون ٹخنوں سے نيچے ركھنا
ہمارے اس معاشرے ميں بغير كسى تكبر اور غرور سے سلوار وغيرہ ٹخنوں سے نيچے ركھنے كا حكم كيا ہے ؟ جبكہ سلوار ٹخنوں سے اوپر اٹھا كر ركھنا آدمى كے منظر كو خراب كر ديتا ہے، اور سب لوگ اسے عجيب و غريب نظروں سے ديكھتے ہيں، آپ سے گزارش ہے كہ آپ ميرے سوال كو مجادلہ اور بحث كے انداز ميں نہ ديكھيںن بلكہ يہ صرف حقيقى سوال ہے، اور ميرے ليے يہ بہت اہميت كا حامل ہے،خاص كر ملازمت كے دوران.