زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 53ذیلی زمرے: 6
عقیدہ
دکھائیں›
جوابات: 53
ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 37ذیلی زمرے: 4
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
جوابات: 37
ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
جوابات: 63
ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 96ذیلی زمرے: 18
خانگی فقہ
دکھائیں›
جوابات: 96
ذیلی زمرے: 18
فقہ اور اصول فقہدکھائیں›جوابات: 1ذیلی زمرے: 2
فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›
جوابات: 1
ذیلی زمرے: 2
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
جوابات: 7
ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
جوابات: 3
ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 135ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
جوابات: 135
ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
جوابات: 24
ذیلی زمرے: 3
اولاد کی تربیت
کیا اسلام میں عورتوں کی عزت نہیں ہے؟
1-اسلام میں خواتین کی تحقیر بالکل نہیں کی گئی۔ 2- قرآن کریم کی جن آیات میں بیٹوں کو زینت قرار دیا گیا ہے وہ لوگوں کی عادات کا ذکر ہے، یہ نہیں ہے کہ بیٹوں کی وجہ سے انسان فخر کرنے لگے، اور بیٹیوں کو چھوڑ کر صرف بیٹوں سے ہی محبت کرے۔ 3-بیٹیوں کی تحقیر اہل جاہلیت کا طریقہ کار تھا، اہل اسلام اس سے کوسوں دور ہیں۔ 4- اللہ تعالی نے بنی نوعِ آدم کی عزت افزائی فرمائی ہے اس میں عورتیں بھی اسی طرح شامل ہیں جیسے مرد شامل ہیں۔جنسی بے راہ روی کے شکار بیٹے کے ساتھ برتاؤ کے متعلق نصیحتیں
کارٹونز کے خطرات سے نمٹنے کے ذرائع اور ان کے متبادل وسائل
بچوں کی صلاحیتوں میں کافی فرق ہے تو والد سب کے درمیان عدل کیسے کرے؟
ایک خاتون کے بیٹے کا ذہنی توزان درست نہیں ہے، تو کیا یہ دعا کر سکتی ہے کہ وہ مر جائے؟
کافروں کے ملک میں بیٹے اور پوتے اسلام سے منحرف ہو گئے تو ان کا گناہ بھی مجھ پر ہو گا؟
نافرمان بچے کے ساتھ خاندان کیسے برتاؤ کرے؟
میں اپنے چھوٹے بچے کو قرآن کریم سے محبت کرنے والا کیسے بناؤں؟
تجلی اور نزول اللہ تعالی کی صفات ہیں۔
-اللہ سبحانہ و تعالی کا کوئی ہم سر نہیں، نہ ہی کوئی اس کی شبیہ ہے، نہ ہی کوئی چیز اللہ تعالی جیسی ہے، نیز اللہ تعالی کی صفات پر مومن ایمان رکھتے ہیں، لیکن اللہ تعالی کی صفات مخلوق کی صفات کے مشابہ نہیں ہیں۔ 2- تجلی اور نزول میں فرق ہے، تجلی کا معنی ظاہر ہونا ہے، اور ایسا ظاہر ہونا کہ دکھنے لگے۔ جبکہ نزول یہ ہے کہ ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ اللہ تعالی ہر رات آسمان دنیا تک رات کی آخری تہائی میں نزول فرماتا ہے، اور یہ نزول اللہ تعالی کی شان کے لائق ہوتا ہے۔ مزید وضاحت اور تفصیل کے لیے مکمل جواب ملاحظہ کریں۔ایک خاتون کا بیٹا زنا کاری میں ملوث ہے، تو کیا بیٹے کے کرتوتوں پر اس خاتون کی پکڑ بھی ہو گی؟