قرآن اور علوم قرآن
اس زمرے میں قرآن کریم سے متعلق موضوعات ہیں جن میں شان نزول، تجوید، آیات کی تفسیر، اعجاز قرآن، سورتوں اور آیات کے فضائل، رسم قرآنی، مصحف کے احکام اور دیگر امور شامل ہیں۔
- قرآنی تعلیمات پر عمل نہ کرنے والے قاری قرآن کا انجام
- اگر موبائل سے دیکھ کر یا زبانی قرآن مجید کی تلاوت کی جائے تو کیا اجر میں کمی آتی ہے؟8,375
- قرآن کریم کے بارے میں سلف صالحین کا عقیدہ1,797
- تلاوت کے دوران بات کرنے کے بعد تلاوت پوری کرنی ہو تو کیا تعوذ دوبارہ پڑھے گا؟اگر کوئی شخص چھینک، سلام یا سوال کے جواب جیسے کسی عذر کی بنا پر تلاوت سے رکے اور اس کی نیت یہی ہو کہ وہ اس عارضی عذر کے بعد تلاوت جاری رکھے گا تو پھر ایسی صورت میں اس کے لیے پہلی بار تعوذ پڑھنا کافی ہے، اسے دوبارہ تعوذ پڑھنے کا نہیں کہا جائے گا، ہاں اگر درمیان میں وقفہ لمبا ہو جائے تو پھر تعوذ پڑھے گا۔2,999
- قرآن کریم کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت11,131
- وضو کے بغیر قرآن مجید کو غلاف سے چھونے کا حکم5,247
- قرآن کریم کو گنگنا کر پڑھنے کا مفہوم1,712
- کیا قرآن کریم کی سورتوں کے نام توقیفی ہیں؟6,238
- عرضہ اخیرہ کیا ہے اور کیا اس کے بعد بھی قرآن کریم کا نزول ہوا؟2,847
- نزول قرآن کی ابتدا رمضان میں لیلۃ القدر سے ہوئی، جبکہ روزے 2 ہجری کو فرض ہوئے۔6,833