ایمان
- مومن سے اگر کچھ غلطی کا ارتکاب ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
- کیا ایمان کی تمام شاخیں فرض اور واجب کا درجہ رکھتی ہیں؟حدیث: (ایمان کی 73 یا 63 سے زائد شاخیں ہیں، ان میں سے افضل ترین لا الہ الا اللہ کہنا ہے، اور سب سے کم تر راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے، اور حیا بھی ایمان کی شاخ ہے۔) نے واضح کیا ہے کہ ایمان کی مختلف شاخیں اور متعدد خصلتیں ہیں۔ لیکن اس حدیث نے ہر شاخ کا حکم بیان نہیں کیا، بلکہ صرف اشارہ کر دیا ہے کہ ان شاخوں کی مختلف درجہ بندیاں ہیں۔ اب ان تمام شاخوں کو ایمان کا حصہ قرار دیا گیا ہے اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ ساری کی ساری شاخیں ہی واجب کا درجہ رکھتی ہیں؛ کیونکہ لفظ "ایمان" جب مطلق طور پر بولا جائے تو اس میں تمام قسم کی نیکیاں چاہے واجب ہوں یا مستحب سب شامل ہوتی ہیں۔
- کیا اہل سنت و الجماعت کے ہاں ایمان کم یا زیادہ ہوتا ہے؟
- ایمان بالغیب کیا ہے؟ اور اس کی کیا اہمیت ہے؟
- اس بات کے دلائل کہ : ایمان زبان سے اقرار، دل سے تصدیق اور اعضا سے عمل کا نام ہے۔تمام اہل سنت کا اجماع ہے کہ ایمان قول اور عمل دونوں پر مشتمل زبان سے اقرار، دل سے اعتقاد اور اعضا سے عمل کا نام ہے۔ اس اجماع کے کتاب و سنت میں بہت زیادہ دلائل ہیں جو اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ تمام ایمان کے اجزا ہیں، تفصیلات مکمل جواب میں ملاحظہ فرمائیں۔2,394
- کوئی کہے کہ: عمل صرف کمالِ ایمان کی شرط ہے۔919
- کیا کلمہ توحید کی شرائط پہچاننا واجب ہے؟3,149
- ایمان کے اسباب اور ایمان کیلیے رکاوٹیں کون سی چیزیں بنتی ہیں۔8,494
- کلمہ توحید کی غلط تفسیر اور ایسا گمان کہ یہ کھانے سے کفایت کرتا ہے13,348
- کیا کبیرہ گناہ نیک اعمال ضائع کر دیتے ہیں؟13,999