زمرہ جات
زكاۃ كى مشروعيت اور اس كى حكمت
زکاۃ فرض کرنے میں کیا حکمت ہے؟
علمائے کرام نے زکاۃ فرض ہونے کی متعدد حکمتیں ذکر کی ہیں، اور زکاۃ ادا کرنے والے کو حاصل ہونے والے دینی و دنیاوی فوائد بھی ذکر کیے ہیں، چنانچہ ان تمام حکمتوں میں سے ایک یہ ہے کہ زکاۃ کی وجہ سے مسلم سماج میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور لوگوں کو زکاۃ سے فائدہ ہوتا ہے، ان حکمتوں کی تفصیلات کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ کریں۔2,126زكاۃ ميں تاخير اور زکاۃ کی رقم سے سرمايہ كارى كرنے كا حكم
4,597