دور حاضر كے معاملات
خنزیر کا گوشت خریدنا اور اسے غیر مسلموں کو کھلانا جائز نہیں ہے۔
9,527امریکن ایکسپریس کاڑد کے پوائنٹس سے استفادہ کرنے کا حکم
4,345خریدار کی رقم حرام ہونے کا احتمال ہے، ایسے میں اسے کوئی چیز فروخت کرنے کا حکم
6,847ایک مسلمان نے کسی غیر مسلم ملک میں پناہ لینے کے لئے اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کیا، لیکن اس کا اب بھی عقیدہ یہی ہے کہ وہ مسلمان ہے
جس شخص نے بھی پورے اختیار کے ساتھ اور عمداً کلمہ کفر صراحت کے ساتھ کہا تو وہ کافر ہو جائے گا، اس میں سے صرف مجبور شخص کو استثنا حاصل ہے، وہ کافر نہیں ہو گا، دولت حاصل کرنے کے لئے جو شخص کلمہ کفر بولے تو وہ مجبور لوگوں میں شامل نہیں ہے۔ مرتد شخص اگر دوبارہ اسلام میں داخل ہو جائے اور اس کی مدخولہ بیوی اپنی عدت میں ہی ہو تو وہ اس سے رجوع کر سکتا ہے، لیکن وہ عدت گزرنے کے بعد اسلام میں دوبارہ داخل ہوا تو محتاط طریقہ کار یہی ہے کہ وہ نیا نکاح کر کے اسے اپنے عقد میں لے۔14,473حکومت کی جانب سے دی جانے والی سماجی انشورنس کا کیا حکم ہے؟
خلاصہ : یہ ہوا کہ سماجی تحفظ فنڈ (Social security) جو کہ حکومت کی جانب سے قائم کیا جاتا ہے یہ جائز انشورنس کی صورتوں میں سے ہے، اور اس کی تعاونی انشورنس کے ساتھ مشابہت بہت زیادہ ہے، لہذا ایسی انشورنس میں شامل ہونا اور اس سے فائدہ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے، چاہے ایسی انشورنس میں شمولیت جبری ہو یا اختیاری۔ اس موضوع میں مزید پڑھنے کیلیے آپ درج ذیل عربی کتب کا مطالعہ بھی کریں: الأحكام التبعية لعقود التأمين ” از: ڈاکٹر احمد بن حمد ونیس۔ -” التأمين التكافلي الإسلامي ” از: ڈاکٹر علی محی الدین القره داغی۔ – ” معالم التأمين الإسلامي ” از: ڈاکٹر صالح العلی اور ڈاکٹر سمیح الحسن۔ واللہ اعلم.10,688تجارتی انشورنس حرام ہونے کے دلائل
22,268