0 / 0
5,70124/04/2000
مشکوک بیوی کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا
سوال: 10208
جب گھر سے باہر لوگوں سے یہ سنا جائے کہ اس کی بیوی ٹیلی فون پر لوگوں سے حرام کلام کرتی ہے ، اورخاوند کے پاس اس کی کوئي دلیل بھی نہیں توکیااس تہمت کی تحقیق کے لیے بیوی کے علم کے بغیر گھر کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا جائز ہیں ؟
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ عبداللہ
بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :
جب قرآئن مضبوط ہوں اوربیوی کی دینی کمی اورخفت کا علم ہوجائے تواس حالت میں
ایسا کام جائز ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ .
ماخذ:
الشیخ عبداللہ بن جبرین