شریعت میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے کا کیا حکم ہے، جیسے: “اللہ نہ کرے” وغیرہ؟
0 / 0
5,40510/01/2014
“اللہ نہ کرے” کہنا کیسا ہے؟
سوال: 103428
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
“یہ الفاظ کہنے میں میرے علم کے مطابق کوئی حرج نہیں ہے، اللہ تعالی نیکی کی توفیق دے” انتہی .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب