داؤن لود کریں
0 / 0
597027/12/2000

فٹ بال گراونڈ ( سٹيڈيم ) ميں نماز عيد ادا كرنا

سوال: 10506

ہم يونيورسٹى كے سٹوڈنٹ ہيں، ہمارے پاس نماز عيدين اور نماز استسقاء كے ليے عيدگاہ نہيں ہے، تقريبا چار برس سے ہم يہ نمازيں كالج كے سٹيڈيم ميں ادا كر رہے ہيں، يہ اوپر سے كھلا اور اس ميں نائلون بچھا ہوا ہے مذكورہ جگہ ميں ادا كردہ نمازوں كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

مذكورہ جگہ ميں آپ كى نمازيں ادا كرنے ميں كوئى حرج نہيں، جو امور آپ نے بيان كيے ہيں وہ نماز استسقاء اور نماز عيد كى ادائيگى ميں مانع نہيں جب تك وہ جگہ نجاست سے پاك صاف ہے.

ليكن اگر اس كے ليے كوئى مستقل اور عليحدہ جگہ ميسر ہو جائے تو يہ افضل اور اولى ہے.

اللہ تعالى ہى توقيق دينے والا ہے.

ماخذ

ماخوذ از: كتاب مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 13 / 10 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android