داؤن لود کریں
0 / 0

دعا کرنے کا ڈھنگ نہیں آتا تو عرفات میں اجتماعی دعا کرتے ہیں

سوال: 106552

سوال:یوم عرفہ میں لوگوں کی بڑی تعداد صحیح طرح سے دعا نہیں کر سکتی ، تو جسے دعائیں آتی ہیں وہ دعا کرتا ہے اور باقی لوگ اس کے پیچھے آمین کہتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

“اس میں کوئی حرج نہیں ہے، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص ایسے لوگوں کے ساتھ حج میں ہو جنہیں دعا نہیں کرنی آتی  تو وہ دعا مانگتا ہے اور بقیہ اس پر آمین کہتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے” انتہی.

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android