داؤن لود کریں
0 / 0

سودى بنكوں كے ليے كمپيوٹر پروگرام تيار كرنا

سوال: 1073

ميں كمپيوٹر پروگرامر ہوں، ميرا سوال يہ ہے كہ:

كيا ميرے ليے سودى بنكوں كے ليے جديد پروگرام تيار كرنے جائز ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

يہ جائز نہيں
كيونكہ اللہ سبحانہ وتعالى نے اس سے منع كرتے ہوئے يہ فرمايا ہے:

اور تم گناہ و معصيت اور ظلم و
زيادتى ميں ايك دوسرے كا تعاون مت كيا كرو
.

اس ميں كوئى شك و شبہ نہيں كہ آپ كا
يہ پروگرام تيار كرنا بنك كے ليے سودى معاملات ميں آسانى پيدا كرنا ہے، اور اس
سلسلہ ميں آپ كے تيار كردہ پروگراموں كا ان كے ليے استعمال بھى حرام ہے.

اللہ تعالى ہميں اور آپ كو اپنے
محبوب اور پسنديدہ كام كرنے كى توفيق عطا فرمائے، اور ہمارے اور اللہ تعالى كو
ناراض كرنے والے كاموں ميں دورى اور بعد پيدا فرمائے.

اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ
عليہ وسلم پر اپنى رحمتوں كا نزول فرمائے. آمين يا رب العالمين.

واللہ اعلم
 .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android