0 / 0

دوسرى اور تيرى منزل پر سعى كرتے وقت صفا اور مروہ كے قبہ ميں گھومنا ضرورى نہيں

سوال: 109178

اگر كوئى شخص دوسرى يا تيسرى منزل پر سعى كرے تو كيا صفا اور مروہ كے گنبد كے نيچے گھومنا لازم ہے يا نہيں كيونكہ ديكھا گيا ہے كہ يہاں گھومتے وقت ہى رش اور بھيڑ ہوتى ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

” صفا اور مروہ كے گنبد ميں گھومنا ضرورى نہيں؛ كيونكہ صفا اور مروہ كى سعى كرنے كے ليے ويل چئير كے گررنے كى آخرى حد تك جانا واجب اور ضرورى ہے، اور ويل چئير كى آخرى حد تو گنبد سے بہت پہلے ختم ہو جاتى ہے ” انتہى.

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android