0 / 0
389227/11/2007
دوسرى اور تيرى منزل پر سعى كرتے وقت صفا اور مروہ كے قبہ ميں گھومنا ضرورى نہيں
سوال: 109178
اگر كوئى شخص دوسرى يا تيسرى منزل پر سعى كرے تو كيا صفا اور مروہ كے گنبد كے نيچے گھومنا لازم ہے يا نہيں كيونكہ ديكھا گيا ہے كہ يہاں گھومتے وقت ہى رش اور بھيڑ ہوتى ہے ؟
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
” صفا اور مروہ كے گنبد ميں گھومنا
ضرورى نہيں؛ كيونكہ صفا اور مروہ كى سعى كرنے كے ليے ويل چئير كے گررنے كى آخرى حد
تك جانا واجب اور ضرورى ہے، اور ويل چئير كى آخرى حد تو گنبد سے بہت پہلے ختم ہو
جاتى ہے ” انتہى.
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب