داؤن لود کریں
0 / 0
6,70902/07/2001

ايڈز كے مريض سے شادى كرنے كا حكم

سوال: 11137

كيا ايڈز كے مريض سے شادى كرنا جائز ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

وہ اس وقت تك شادى نہ كرے جب تك اپنى
مرض كو بيان نہ كر دے، اسے واضح كرنا چاہيے كہ مجھے فلان بيمارى ہے اور اگر وہ اس
پر موافق ہوں تو ٹھيك وگرنہ شادى نہ كرے، كيونكہ جب وہ سسرال والوں پر اپنے مرض كو
مخفى ركھے گا تو وہ انہيں دھوكہ دے رہا ہے.

ہو سكتا ہے اس عورت سے خاوند كو يا
پھر مرد سے عورت كو اور پھر ان كى اولاد ميں بھى وہ بيمارى منتقل ہو جائے اس ليے
پہلے وضاحت كرنا ضرورى ہے، ليكن اگر وہ عورت آپ پر راضى ہو جاتى ہے اور اللہ كى
تقدير پر راضى ہوتے ہوئے شادى كرتى ہے تو اس ميں كوئى حرج نہيں.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android