0 / 0
4,86321/11/2010

سوموار اور جمعرات كا اكٹھا روزے نہ ركھ سكے تو كيا صرف سوموار كا روزہ ركھ ليا جائے ؟

سوال: 112139

ميں كچھ مخصوص اسباب كى بنا پر جمعرات كا روزہ نہيں ركھ سكتا، تو كيا صرف ہر ہفتہ ميں سوموار كا روزہ ركھنا ہى كافى ہو گا يا كہ سوموار اور جمعرات دونوں روزے ركھنا ضرورى ہيں ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہفتہ ميں دو مذكورہ يوم كے روزوں ميں سے ايك روزہ ركھنے ميں كوئى حرج نہيں، ان ايام كے روزے ركھنا سنت ہے واجب نہيں، اس ليے جو سوموار اور جمعرات دونوں روزے ركھتا ہے تو اس نے خير عظيم والا عمل كيا، اور دونوں كو جمع كرنا اور دونوں روزے ركھنا واجب نہيں.

بلكہ ہفتہ ميں دونوں روزے ركھنا مستحب ہيں، اس ليے كہ صحيح احاديث ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے يہ دونوں روزے ركھنا ثابت ہيں "

اللہ سبحانہ و تعالى ہى توفيق نصيب كرنے والا ہے " انتہى .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android