روزے
- سر چکرانے کی دائمی بیماری ہے تو کیا روزہ نہ رکھے؟ اور اگر جنبی حالت میں اسے دورہ پڑ جائے اور غسل کرنے کی استطاعت نہ ہو تو پھر کیا حکم ہو گا؟1,075
- جادو سے متاثرہ مریض روزہ نہیں رکھ سکتا، کیا اس کی طرف سے کھانا کھلایا جائے؟1,145
- بیدار ہوئی تو حیض ختم ہو چکا تھا، اسے نہیں معلوم طہر کب آیا ہے، تو کیا اس کا روزہ صحیح ہو گا؟1,459
- لمبے روزوں کی وجہ سے کئی سال روزے نہیں رکھے، اب بوڑھا ہو گیا ہے اور قضا نہیں دے سکتا اس کا کیا حکم ہے؟3,194
- وبائی امراض کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران اعتکاف کیسے ہو؟1,892
- کیا کوئی نو مسلم شخص اپنے گھر والوں کے ڈر سے جمعہ چھوڑ سکتا ہے؟ غسل خانے میں نماز پڑھ سکتا ہے اور رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہے؟3,488
- خاتون نے روزے کی نیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر حیض آ گیا تو روزہ چھوڑ دے گی، تو کیا یہ معلق نیت ہے؟ اور کیا اس کا روزہ صحیح ہو گا؟3,640
- کیا عورت کو روزہ افطار کروانے کا اجر ملے گا کیونکہ وہ گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرتی ہے؟4,184
- اگر نمازوں کے اوقات کار کیلنڈر نماز فجر اور مغرب کا الگ الگ وقت متعین کرتے ہوں تو پھر نماز اور روزے کے لیے محتاط موقف اپنایا جائے گا۔5,725
- " روزۂ عوام یا خاص یا خاص الخاص "غزالیؒ کا روزے کے درجات کے متعلق قول صحیح ہے۔روزے کے مذکورہ درجے موجود ہیں، اور لوگوں کے روزے مختلف مراتب رکھتے ہیں، تاہم مومن کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنا روزہ مکمل ترین انداز میں پورا کرے، اور یہاں یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ عام لوگوں کے لیے کوئی الگ روزہ ہے، اور خاص لوگوں کے لیے روزہ الگ ہوتا ہے، بلکہ سب کو یہی حکم ہے کہ روزہ اعلی ترین کیفیت میں مکمل کریں، لیکن یہ بھی سنت الٰہیہ ہے کہ اس کے بندے ایک درجے میں رہتے ہوئے روزوں کا اہتمام نہیں کرتے، بالکل اسی طرح جیسے نماز ادا کرنے اور خشوع و خضوع میں یکساں درجہ نہیں رکھتے۔4,653