كتابوں كى ايك نمائش ميں انعامى كوپن ايك ريال ميں فروخت كيا جا رہا ہے اور يہ ريال مجاہدين كو ديا جائيگا، اور سوالات كا جواب دينے والوں كے درميان قرعہ اندازى كر كے نمائش ميں شركت كرنے والے تاجروں كے مال سے انعام ديا جائيگا، كيا يہ صحيح ہے ؟
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد لعزيز بن باز رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
يہ جائز نہيں، يہ صورت حرام ہے “
واللہ تعالى اعلم.