داؤن لود کریں
0 / 0

انعامى مقابلہ فروخت كرنا اور كامياب ہونے والوں كو نمائش كى اشياء ميں سے انعام دينا

سوال: 11341

كتابوں كى ايك نمائش ميں انعامى كوپن ايك ريال ميں فروخت كيا جا رہا ہے اور يہ ريال مجاہدين كو ديا جائيگا، اور سوالات كا جواب دينے والوں كے درميان قرعہ اندازى كر كے نمائش ميں شركت كرنے والے تاجروں كے مال سے انعام ديا جائيگا، كيا يہ صحيح ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد لعزيز
بن باز رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

يہ جائز نہيں، يہ صورت حرام ہے ”

واللہ تعالى اعلم.

ماخذ

الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android