داؤن لود کریں
0 / 0

اللہ تعالی کے اسم ” الرفیق ” کا معنی ۔

سوال: 11364

اللہ تعالی کے اسم ” الرفیق ” کا معنی کیا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

بیشک اللہ تعالی اپنے بندوں کے ساتھ بہت ہی رفیق ( مہربان ) ہے اوروہ اپنے افعال میں بھی رفیق ہے ، اس نے سب مخلوقات کوبتدریج حکمت اورمہربانی کے ساتھ ایک
ایک چیز کرکے پیدافرمایا ، باوجود اس کے وہ انہيں ایک لحظہ میں پیدا کرنے پر قادر تھا ، توجوبھی شریعت پر غور فکر اورتدبر کرے گا وہ کس طرح ایک ایک چيز
کرکے لاتی ہے تو وہ اسے اللہ تعالی کی رفق ومہربانی پر شاھد پاۓ گا ۔

اور اللہ عزوجل بہت ہی مہربان ہے وہ جلد بازی نہیں کرتا کیونکہ جلد بازی تو وہ کرتا ہے جسے کسی چیز کے ختم ہوجانے کا ڈر ہو ، لیکن وہ جس کے قبضہ اورملکیت
میں سب کچھ ہو وہ اس میں جلد بازی نہيں کرتا ۔

ابن قیم رحمہ اللہ تعالی کا قول ہے :

اوروہ اللہ تعالی مہربان ہے اور مہربانی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے بلکہ انہیں اپنی مہربانی سے ان کی خواہش سے بھی زیادہ عطا فرماتا ہے ۔ .

ماخذ

دیکھیں : کتاب شرح الاسماء اللہ تعالی الحسنی صفحہ نمبر ( 134 ) - تالیف : ڈاکٹر حصۃ الصغیر

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android