0 / 0
9,01702/07/2003

اللہ تعالی کے اسم ” المتین ” کا معنی ۔

سوال: 11391

اللہ تعالی کے اسم ” المتین ” کا معنی کیا ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اللہ سبحانہ وتعالی ذوالقوۃ المتین : یعنی سخت قوت و اقتدار والا ۔

اوروہ اللہ تعالی قوت شدیدہ کا مالک ہے جوکہ منقطع نہی ہوتی ، اورنہ ہی اسے افعال میں کسی قسم کی کوئ مشقت و دشواری اورتھکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

اوراللہ سبحانہ وتعالی ایسی قوت بالغہ کا مالک ہے جو کہ ان افعال میں نقص کا شکار نہیں ہوتی اورنہ ہی ختم ہوتی ہے ، اللہ تعالی ان عیوب اور نقائص سے بلندو بالا اور منزہ ہے ۔ .

ماخذ

دیکھیں : کتاب شرح اسماء اللہ تعالی الحسنی صفحہ نمبر (229) - تالیف : ڈاکٹر حصۃ الصغیر

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android