داؤن لود کریں
0 / 0

امام سورۃ فاتحہ كے بعد والى سورۃ پست آواز ميں پڑھتا ہے تا كہ مقتدى سورۃ فاتحہ پڑھ سكيں

سوال: 12044

نماز جمعہ ميں امام سورۃ فاتحہ كے بعد والى سورۃ بلند آواز سے نہيں بلكہ نيچى آواز ميں پڑھتا ہے تا كہ سورۃ فاتحہ كو واجب سمجھنے والے مقتدى سورۃ فاتحہ كى تلاوت كر سكيں، پھر باقى سورۃ بلند آواز ميں پڑھتا ہے، كيا ايسا كرنا بدعت ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن
صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

” جى ہاں ( يہ ) بدعت ہے.

واللہ تعالى اعلم .

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android