يورپ ميں فٹ بال كاونٹى كے حصص كى خريدارى كا حكم كيا ہے ؟
0 / 0
6,03723/04/2005
فٹ بال كاؤنٹى ميں سرمايہ كارى كرنا
سوال: 12047
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
يہ سوال ہم نے فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى عنہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
فٹ بال كھيلنے ميں كئى ايك مفاسد پائے جاتے ہيں جن ميں بے پردگى اور گالى گلوچ وغيرہ بھى ہے، اس ليے اس ميں شركت كرنى حرام ہے، انہيں چاہيے كہ وہ اس كے علاوہ كوئى اور كام تلاش كريں، اللہ تعالى انہيں روزى عطا فرمائے گا. انتھى .
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين