ايك شخص نے يہ الفاظ كہے: دس بار اللہ كى قسم ميں ايسا نہيں كرونگا، كيا اسے ايك قسم شمار كيا جائے گا يا دس قسميں ؟
0 / 0
4,84604/04/2006
ايك شخص نے كہا دس بار اللہ كى قسم ميں ايسا نہيں كرونگا اس كا حكم كيا ہے؟
سوال: 12086
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
ايك قسم ( شمار ) كى جائے گى.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين