داؤن لود کریں
0 / 0

كيا قبروں والوں پر سلام قبرستان كے قريب سے گزرنے والا بھى كر سكتا ہے يا كہ يہ صرف اندر جانے والے كے ليے ہے

سوال: 12092

قبرستان والى دعا وہاں سے گزرنے والے كے ليے بھى ہے يا كہ صرف اندر جانے والا ہى پڑھ سكتا ہے؟

اور اگر سڑك اور راستہ قبرستان كى ديوار كے برابر ميں ہو تو كيا اس كے ليے سڑك سے گزرتے ہوئے دعا پڑھنى مشروع ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

مندرجہ بالا سوال
فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا گيا تو ان كا
جواب تھا:

فقھاء رحمہم اللہ كا كہنا ہے كہ:
قبرستان كے قريب سے گزرنے والے اور اندر جانے والے دونوں كے دعا پڑھنى سنت ہے.

تو اس بنا پر گزرنے والا سلام كرے
اور چلا جائے .

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android