داؤن لود کریں
0 / 0

تعزيت كے ليے سفر كرنے كا حكم

سوال: 12326

تعزيت كے ليے سفر كر كے ميت كے اہل و عيال كے پاس جانے اور وہاں ٹھرنے كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اس كا انحصار ميت
كے اہل و عيال كے حالات پر ہے، اگر تو اس ميں ان پر بوجھ ہے تو پھر جائز نہيں، اور
اگر وہ يہ چاہتے ہيں تو پھر اس ميں كوئى حرج نہيں، اور اس معاملہ ميں وسعت ہے.

ماخذ

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 376 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android