0 / 0

كيا ميت كو غسل دينے والا شخص دوسروں كو شر اور خير كى علامات بتا دے؟

سوال: 12492

كيا غسل دينے والا شر اور خير كى بعض علامات بتا دے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

خير و بھلائى كى علامات بتانے ميں تو كوئى حرج نہيں، ليكن شر و برائى كى علامات نہ بتائے كيونكہ يہ غيبت ہے، ليكن اگر وہ يہ كہے كہ:

بعض ميتيں سياہ وغيرہ ہوتى ہيں تو اس ميں كوئى حرج نہيں، ليكن يہ منع ہے كہ وہ كہتا پھرے ميں نے فلان كو غسل ديا تو اس ميں يہ يہ شر كى علامات ديكھيں، كيونكہ اس سے ميت كے اہل وعيال كو تكليف اذيت ہو گى جو كہ غيبت ميں شامل ہوتى ہے.

ماخذ

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 123 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android