روزہ دار نے قئي کرنے کے بعد بغیر ارادہ کےنگل لی تواس کا کیا حکم ہوگا ؟
0 / 0
9,06926/10/2003
کیا قئی کرنے کے بعد بغیرارادہ کے نگل جانےسے روزہ باطل ہوجائے گا
سوال: 12659
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
جب عمدا اورجان بوجھ کرقئي کرے تواس کا روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن اگر قئی اس پر غالب ہوکر خود بخود ہی آجائے توروزہ فاسد نہيں ہوگا ، اور اسی طرح جب وہ نگلنے میں متعمد نہيں توروزہ فاسد نہيں ہوگا ۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ، اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آل اورصحابہ کرام پراپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ .
ماخذ:
دیکھیں : فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 10 / 254 ) ۔