داؤن لود کریں
0 / 0
488906/02/2009

آپ كى ساس كا دودھ پينے والا شخص آپ كى اولاد كا ماموں ہو گا

سوال: 128211

ميرى ايك بيوى سے آٹھ بچياں ہيں، اور ميرى ايك سالى ميرى بيوى سے پندرہ برس چھوٹى ہے ميرى ساس كا ايك شخص نے دودھ پيا تو وہ اس كا رضاعى بھائى ہوا، ليكن مجھے مشكل يہ درپيش ہے كہ ميرى بيٹياں كہتى ہيں وہ ہمارا رضاعى ماموں ہے، اور وہ اس سے پردہ نہيں كرتيں، ليكن ميں انہيں روكتا ہوں اور وہ انكار كر ديتى ہيں، برائے مہربانى اس كے متعلق معلومات فراہم كريں.

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر مذكورہ شخص نے آپ كى ساس كا يا
پھر آپ كے سسر كى دوسرى بيوى جبكہ وہ آپ كے سسر كے نكاح ميں ہى ہو اس كا پانچ رضاعت
يا اس سے زيادہ دو برس كى عمر كے اندر اندر دودھ پيا ہے تو وہ آپ كى بيٹيوں كا
رضاعى ماموں ہو گا.

اس طرح وہ اس شخص سے باقى محرم مردوں
كى طرح پردہ نہيں كرينگى، اور اس كے ساتھ خلوت بھى كر سكتى ہيں.

كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم
كا فرمان ہے:

” رضاعت سے بھى وہى حرام ہو جاتا ہے
جو نسب سے حرام ہوتا ہے ”

متفق عليہ.

يہ اس صورت ميں ہے جب اس كے ساتھ
خلوت كرنے ميں كوئى شك و فتنہ اور خرابى پيدا ہونے كا انديشہ نہ ہو ” انتہى .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android