داؤن لود کریں
0 / 0
1001212/05/2001

دین اسلام کواسلام کیوں جاتاہے

سوال: 13695

دین اسلام کواسلام کانام کیوں دیاگیاہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

الحمدللہ

اس لئےکہ جوبھی اسلام میں داخل ہوتاہےوہ
اپنےآپ کواللہ تعالی اوراس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سےجاری کردہ احکامات
کےمطیع اورسپردکردیتاہے ۔

اللہ سبحانہ وتعالی کاارشادہے :

دین ابراہیمی سےوہ ہی بےرغبتی کرےگاجوکہ محض بےوقوف ہوہم نےتواسے دنیامیں بھی
برگزیدہ کیاتھااورآخرت میں بھی وہ نیکوں کاروں میں سے ہےجب کبھی بھی انہیں ان کےرب
نےکہافرمانبردارہوجاانہوں نےکہامیں نےرب العالمین کی فرمانبرداری کی
۔البقرۃ
۔/(13۔14)

اورفرمان باری تعالی ہے :

جس نےاپنےچہرےکواللہ تعالی کےمطیع کردیااوروہ احسان کرنےوالابھی ہوتواس کے رب
کے پاس اس کےلئےاسکااجر ہے
۔

مستقل فتوی کمیٹی کےفتوی سے ۔ .

ماخذ

دیکھیں مجلۃ الدعوۃ عددنمبر ۔(1789) صفحہ نمبر ۔(42)

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android