داؤن لود کریں
0 / 0

جب کوئی شخص اپنا نام تبدیل کرے ، تو کیا اسے دوبارہ اپنی طرف سے عقیقہ کرنا ہوگا؟

سوال: 196742

میں نے اپنا نام تبدیل کر لیا تھا، تو کیا مجھے نیا نام رکھنے کی وجہ سے ایک بار پھر عقیقہ کرنا پڑے گا ؟ تا کہ اللہ کے ہاں لکھا ہوا میرا نام تبدیل ہو جائے، یا اللہ کے ہاں لکھا ہوا نام تبدیل نہیں ہوتا؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

نام کی تبدیلی کی وجہ سے کسی شخص کیلئے
دوبارہ عقیقہ کرنا ضروری نہیں ہوتا۔

” مجموع فتاوى ابن عثيمين ” (10/850)
میں ہے کہ :

“نام کو جائز نام سے تبدیل کرنا اچھا
ہے، خاص طور پر جب پہلے نام میں غیر مناسب چیز پائی جائے، جیسے کہ نبی صلی اللہ
علیہ وسلم نے کچھ ناموں کو تبدیل کیا، اسکی بنا پر دوبارہ عقیقہ کرنے کی ضرورت نہیں
، جیسے کہ کچھ عام لوگ یہ تصور کرتے ہیں” انتہی۔

مزید استفادہ کیلئے سوال نمبر (43021)اور
سوال نمبر (14626) کا جواب ملاحظہ فرمائیں۔

واللہ اعلم .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android