داؤن لود کریں
0 / 0

بليوں كى نسل بندى كرنا

سوال: 20053

كيا بليوں كى نسل بندى كرنا غلط ہے؟

اگر ہم انہيں ايسے ہى چھوڑتے ہيں تو وہ بہت زيادہ بچے جنتى ہيں، اور پھر ہميں يہ بچے جانور كى تنظيم كو دينا ہوں گے، اور اگر تنظيم سے كسى نے يہ بچے نہ ليے تو وہ انہيں مار ڈالے گى ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر نسل بندى انہيں كوئى اذيت نہيں ديتى
تو اس ميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ اس كے پيدا ہو جانے كے بعد ايسا كرنا مارنے سے
بہتر ہے .

ماخذ

شيخ ابن عثيمين كا فتوى ديكھيں كتاب: فتاوى اسلاميۃ ( 6/ 448 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android