بعض طالبات جن كے بال نرم ہوتے ہيں وہ اپنے بالوں كو سخت اور گھنگھريالے بناتى ہيں، اس كا طريقہ لڑكيوں كے ہاں معروف ہے، اس فعل كا حكم كيا ہے، يہ علم ميں رہے كہ يہ طريقہ يورپى لوگوں كا ہے ؟
0 / 0
5,24803/06/2008
سركے بالوں كو گھنگھريالے بنانے كا حكم
سوال: 20149
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اہل علم كا كہنا ہے كہ: بالوں كو گھنگھريالے بنانے ميں كوئى حرج نہيں، اصل يہى ہے، چنانچہ اگر عورت اپنے سر كے بال اس طرح گھنگھريالے بنائے كہ فاجر و فاسق اور كافر عورتوں سےمشابہت نہ ہوتى ہو تو اس ميں كوئى حرج نہيں ہے …
ماخذ:
الشيخ ابن عثيمين ، ديكھيں: فتاوى الجامعۃ للمراۃ المسلمۃ ( 3 / 889 )