داؤن لود کریں
0 / 0
5,19104/03/2002

جب بیوی خاوند کے گھرآنے سے انکار کردے توبیوي کوکوئ خرچہ نہیں ملے گا

سوال: 20886

خاوند اوربیوی کے درمیان کوئ اختلافات پیدا ہوگۓ توبیوی کہنے لگی مجھے میرے میکے چھوڑ آؤ میں آپ کے ساتھ نہیں رہ سکتی ، توخاوند اسے اس کے میکے چھوڑ آیا اوروہ ان کے پاس کچھ ماہ تک رہی تو کیا خاوند پر اس کا نققہ وخرچہ واجب ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

الحمدللہ

اس کے ذمہ بیوی کا
کوئ خرچہ نہیں اس لیے کہ خرچہ یا نفقہ توبیوی کے نفس کوخاوند کے سپرد کرنے کے
مقابلہ میں ہے اوریہ چیز بیوی کے چلے جانے اورخاوند کے ساتھ نہ رہنے کے اصرار کی
بنا پر فوت ہوچکی تھی ۔ .

ماخذ

الشيخ ابن جبرین حفظہ اللہ تعالی ۔

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android