0 / 0
7,11910/03/2009

نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا نام آنے پر انگوٹھے چومنا

سوال: 21373

كيا جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا نام آئے تو ہم اپنے انگوٹھے چوميں ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہمارے علم كے مطابق اذان ميں اشہد ان محمد رسول اللہ كے وقت انگوٹھے چومنا نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت نہيں ايسا كرنا بدعت ہے، اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

” جس كسى نے بھى ہمارے اس دين ميں كوئى ايسا كام ايجاد كيا اور نكالا جو اس ميں سے نہيں تو وہ مردود ہے ”

اللہ تعالى ہى توفيق نصيب كرنے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 6 / 96 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android