داؤن لود کریں
0 / 0

باڈى كريم حيوانى چربى پر مشتمل ہے

سوال: 21417

كيا ہمارے ليے جانوروں كى چربى پر مشتمل جسم پر لگانے والى كريم استعمال كرنى جائز ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر تو جسم
پر لگائى جانے والى كريم جانوروں كى چربى پر مشتمل ہو، اور يہ ان جانوروں كى چربى
ہو جن كا گوشت كھايا جاتا ہے، اور ذبح كيا گيا ہو، يعنى شرعى ذبح تو اس ميں كوئى
حرج نہيں اور اگر نہيں تو پھر جائز نہيں ہے.

ماخذ

الشيخ عبد الكريم الخضير

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android