كيا ہمارے ليے جانوروں كى چربى پر مشتمل جسم پر لگانے والى كريم استعمال كرنى جائز ہے ؟
اگر تو جسم پر لگائى جانے والى كريم جانوروں كى چربى پر مشتمل ہو، اور يہ ان جانوروں كى چربى ہو جن كا گوشت كھايا جاتا ہے، اور ذبح كيا گيا ہو، يعنى شرعى ذبح تو اس ميں كوئى حرج نہيں اور اگر نہيں تو پھر جائز نہيں ہے.