داؤن لود کریں
0 / 0
666301/09/2001

كيا ورثاء گاڑى كى انشورنس سے مستفيد ہو سكتے ہيں

سوال: 21559

ميرا بھائى اللہ تعالى كے حكم سے اونٹ كے ساتھ گاڑى ٹكرانے كے حادثہ ميں فوت ہو چكا ہے، حادثہ والى گاڑى مكمل طور پر ڈرائيور كے ساتھ انشورنس شدہ تھى، اس كى وفات كے بعد كمپنى ديت ادا كرنے كى ذمہ دار تھى يہ رقم ڈيڑھ لاكھ درہم ہے، ميرا سوال يہ ہے كہ:

ہم اس موقف اور مال ميں كس طرح تصرف كريں؟ كيا انشورنس كمپنى كى جانب سے مال قبول كرليں؟ اور كيا ہم اسے رقم كو صدقہ ميں دے سكتے ہيں؟ كيا يہ رقم ورثاء حاصل كر سكتے ہيں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر تو گاڑى كى
انشورنس آپ كے بھائى نے كروا ركھى تھى تو پھر آپ صرف اتنى رقم ہى ليں جس قدر اس نے
قسطيں ادا كر ركھى تھيں، اور باقى رقم صدقہ كردوں كيونكہ تجارتى انشورنس كا معاہدہ
جوا، دھوكہ و فراڈ پر مبنى ہے، اور شريعت اسے جائز نہيں كرتى.

مزيد تفصيل كے ليے سوال نمبر (
8889 ) كا جواب ضرور ديكھيں.

اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ وہ
ہميں اپنے حلال كے ساتھ اپنے حرام سے ، اور اپنے فضل كے ساتھ اس كے علاوہ سے بے
پرواہ كر دے، اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشيخ محمد صالح المنجد

answer

متعلقہ جوابات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android