0 / 0
7,15104/10/2008

مہندى اور كتم كے سے داڑھى رنگنا

سوال: 21674

كيا سرخ مہندى اور سياہ كتم كے ساتھ داڑھى رنگنا جائز ہے، يہ علم ميں رہے كہ لگانے كے بعد داڑھى كا رنگ سياہ كى بجائے تقريبا تيز براؤن رنگ ہو جاتا ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

شيخ محمد بن عثيمين رحمہ اللہ كہتے ہيں:

” سفيد بالوں كو مہندى يا مہندى اور كتم سے تبديل كرنا سنت ہے، جب مہندى لگائى جائے تو اس كا رنگ زرد ہوگا، اورجب مہندى اور كتم ملا كر لگائى جائے تو اس كا رنگ سرخ اور سياہ كے درميان ہوتا ہے، ان شاء اللہ اس ميں كوئى حرج نہيں.

ماخذ

الشيخ محمد بن عثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android