داؤن لود کریں
0 / 0

كيسٹيں اور سى ڈى بغير اجازت كاپى كرنا

سوال: 21927

اگر كوئى شخص مؤلف يا كمپنى كى اجازت كے بغير كتاب يا سى ڈى كاپى كرے چاہے اس كا مؤلف يا كمپنى غير مسلم ہو تو كيا ايسا كرنا جائز ہے كہ نہيں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

تجارت اور اصل مالك كو نقصان پہنچانے كے
ليے كتاب يا سى ڈى كاپى كرنا جائز نہيں، ليكن اگر انسان اپنے ليے ايك نسخہ كاپى كرلے
تو ہميں اميد ہے كہ اس ميں كوئى حرج نہيں، اور اسے بھى ترك كرنا اولى اور احسن ہے .

ماخذ

الشیخ سعد الحمید

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android