اگر كوئى شخص مؤلف يا كمپنى كى اجازت كے بغير كتاب يا سى ڈى كاپى كرے چاہے اس كا مؤلف يا كمپنى غير مسلم ہو تو كيا ايسا كرنا جائز ہے كہ نہيں ؟
تجارت اور اصل مالك كو نقصان پہنچانے كے ليے كتاب يا سى ڈى كاپى كرنا جائز نہيں، ليكن اگر انسان اپنے ليے ايك نسخہ كاپى كرلے تو ہميں اميد ہے كہ اس ميں كوئى حرج نہيں، اور اسے بھى ترك كرنا اولى اور احسن ہے .