داؤن لود کریں
0 / 0

حادثے ميں كٹے ہوئے جسم والے فوت شدہ كو غسل دينا

سوال: 22271

اگر كوئى انسان گاڑى كے حادثہ ميں فوت ہو جائے، اور اس شخص كى وفات بہت المناك ہو، اس طرح كہ اس كى اكثر ہڈياں ٹوٹ پھوٹ گئى ہوں تو كيا ہمارے ليے اسے غسل دينا جائز ہے كہ نہيں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر اسے غسل دينا
ممكن نہ ہو تو پھر اللہ تعالى كے مندرجہ ذيل فرمان كے عموم پر عمل كرتے ہوئے تيمم
كروايا جائےگا:

(
اپنى استطاعت كے مطابق اللہ تعالى كا
تقوى اختيار كرو ) التغابن ( 16 ).

اور اس ليے بھى كہ اللہ تعالى نے پانى
كى غير موجودگى يا اسے استعمال كرنے سے عاجز ہونے يا پھر پانى كے استعمال سے نقصان
اور ضرر پہنچنے كى صورت ميں حدث اكبر اور اصغر سے طہارت كے ليے تيمم مشروع كيا ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے،
اور ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے .

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 8 / 371 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android