0 / 0

“دیان” نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

Вопрос: 224864

سوال: میرے بیٹے کا نام احمد دیان ہے، کیا یہ نام رکھنا حرام ہے؟ کیونکہ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ دیان اللہ عزوجل کا نام ہے لہذا یہ نام رکھنا جائز نہیں، اسے تبدیل کرنا ضروری ہے، امید ہے کہ مفید جواب سے نوازيں گے۔

Текст ответа

Хвала Аллаху, мир и благословение будут на Посланника Аллаха и его семью.

“دیان” یا “احمد دیان” نام رکھنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

“دیان” اگرچہ اسماء اللہ الحسنی میں سے ہے لیکن یہ نام رکھنا جائز ہے کیونکہ یہ اللہ کے ان خاص ناموں میں سے نہیں ہے جو دوسروں کے لئے رکھنا جائز نہیں ہیں ،لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ دونوں صورتوں میں اس کا معنی ایک ہی ہو، بلکہ خالق کے لیے اس کا وہ معنی ہو گا جو اس کے ساتھ خاص اور اس کے لائق ہے، مخلوق میں سے کوئی بھی اس معنی کی حقیقت میں اللہ کے ساتھ شریک نہیں ہو سکتا، اور مخلوق کے لیے وہی معنی ہو گا جو مخلوق کے لائق ہے ۔

مزید کیلیے سوال نمبر (221873) کا جواب ملاحظہ فرمائیں ۔

واللہ اعلم.

Источник

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android